Skip to product information
1 of 1

Deen seekho by Molana Taha

Hidayatun Nahw with tarkeeb ھدایۃ النحو مثالوں کی ترکیب کے ساتھ

Hidayatun Nahw with tarkeeb ھدایۃ النحو مثالوں کی ترکیب کے ساتھ

Regular price Rs.2,250.00
Regular price Sale price Rs.2,250.00
Sale Sold out

اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ھدایۃ النحو مثالوں کی ترکیب کے ساتھ

  اس کورس میں جو تدریس کا انتہائی آسان انداز اختیار کرنے کی کوشش کی ہے عموما اس کتاب  سے پہلے طلباء کوئی ایک کتاب پڑھ کر آتے ہیں تو اس بات کا بھی لحاظ کیا ہے کہ بالکل بنیادی ابحاث پر زیادہ وقت خرچ نہیں کیا۔۔ اور ترکیب کے حوالہ سے بات یہ ہے کہ کتاب میں جو مثالیں ہیں ان میں سے تقریبا 250 مثالوں کی ترکیب کی ہے لیکن اس بات کو مدنظر رکھا جائے کہ یہ کوئی ترکیب کورس نہیں ہے کہ ترکیب کی باریک باریک ابحاث  کری ہو عموما اس کتاب کو پڑھنے نے پہلے طلباء شرح مہۃ عامل اور ترکیبیں پڑھ کر آتے ہیں تو ترکیب سکھانے پر زیادہ توجہ نہیں دی بالکہ اس نیت سے ترکیب پڑھائی ہے کہ جو ماقبل مں طلبآٰء نے ترکیبیں پڑھی ہیں انکا اجراء ہوجائے باقی ان شاء اللہ ترکیب کا مکمل کورس بنانے کا بھی ارادہ ہے اگر ترکیب کے اعتبار سے کچھ سیکھنا ہو تو میں نے ایک مختصر فری کورس بنایا ہے آپ اس نام پر کلک کرکے دیکھ لیں (مختصر نحوی ترکیب کورس ) اس کورس میں تقریبا 50 اسباق  ہیں اور تقریبا 170 ویڈیو ہیں  

View full details
Free demo class

Arabic grammar course: basic to expert

Watch a preview lesson and discover a clear path from Arabic grammar basics to advanced concepts.

Students' reviews

Hear what our students say about their learning experience.

Zufishan suhail

Last class (reviews)

2nd batch students

🛡️ 100% Risk-Free Enrollment

Aap pehli 3 classes lene ke baad agar course se mutmain na hon then aapki Full fees 100% Refund hojai gi

Deen Seekho LTD (UK Registered)

🌟 Trusted by ✅ 2000+ Students

LEARN FROM ANYWHERE IN THE WORLD
India, UK, USA, UAE, Pakistan — aap dunya ke kisi bhi mulk se is course ko join kar sakte hain.

Contact us

Have a question about our courses? We are here to help.